قربانی کرنے کے بعد پتا چلا کہ جانور کم عمر تھا

اگرقربانی کرنے کے بعد پتا چلا کہ جانور کی عمر شریعت کی قربانی کے لیے مقرر کردہ عمر سے کم تھی تو اس جانور کی قربانی نہیں ہوئی، لہٰذا اگر قربانی کا وقت باقی ہو ( یعنی ۱۲ ذی الحجہ Read More …

جس جانورکےسینگ جان بوجھ کرجڑسےنکالدۓگۓہوں اسکی قربانی کاحکم

جانور کے سینگ جڑ سے ایسے اکھاڑ دینا کہ اس کا اثر جانور کے دماغ تک جا پہنچتا ہو، منع ہے اور ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے۔ تاہم اگر سینگ جڑ سے اکھڑنے کے بعد زخم بھرچکا Read More …

قربانی کا جانور خریدنے کے بعد عيب دار ہوگیا

قربانی کا جانور جب خریدا گیا تو صحیح سالم تھا لیکن بعد میں عیب دار ہوگیا تو اس کی قربانی کا حکم یہ ہے کہ اگر وہ شخص مالدار ہے تو اس پر دوسرے جانور کی قربانی لازم ہے اور Read More …

قربانی کے وقت جانور عیب دار ہوگیا

جو جانور پہلےسے صحیح سالم تھا لیکن قربانی کے لئے کوشش کرتے وقت اور پچھاڑتے وقت اچھل کود کی وجہ سے عیب دار ہوگیا تو اس کی قربانی میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی عالمگیری Read More …

قربانی کے جانور کو کرائے پر دینا

قربانی کے جانور کو کرائے پر دینا جائز نہیں ہے اور اگر دے دیا گیا تو اس سے حاصل شدہ رقم پوری کی پوری صدقہ کرنا لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 399 Read More …