جانور کے دودھ سے رضاعت کا حکم متعلق نہیں ہوتا

اگر چند بچے بچیوں نے کسی ایک بکری یا گائے بهینس وغیرہ کا دودھ پیا تو اس کی وجہ سے ان کے درمیان حرمت رضاعت ثابت نہ ہوگی کیونکہ اس حرمت کا تعلق بطور احترام صرف انسانوں کے ساتھ خاص Read More …

عورت کا دودھ کان میں ڈالنے سے رضاعت کا حکم

اگر کسی عورت کا دودھ نکال کر کے کسی بچے کے کان میں ڈال دیا جائے تو اس سے حرمت ثابت نہ ہوگی اور وہ عورت اس بچے کی رضاعی ماں نہیں بنے گی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی تاتارخانیہ Read More …

مرد کا دودھ پینے سے حرمت رضاعت کا حکم

اگر اتفاق سے کسی مرد کی چھاتی میں دودھ آئے اور کوئی بچہ اس کی چھاتی کو چوس لے تو اس سے حرمت رضاعت متعلق نہیں ہوگی اور وہ شخص اس کا رضاعی باپ نہیں بنے گا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب Read More …

شوہر نے بیوی کا دودھ پی لیا

مدت رضاعت کے بعد عورت کا دودھ پینا کسی کے لئے بھی جائز نہیں اسی طرح شوہر جو ڈھائی سال سے اوپر عمر کا ہو اس کے لئے بھی اپنی بیوی کا دودھ پینا قطعاحلال نہیں ہے لیکن اگر پی Read More …

دودھ پلانے والی کے شوہر نے دودھ پینے والی بچی سے بڑے ہونے کے بعد وطی کرلی

اگر دودھ پلانے والی کے شوہر نے دودھ پینے والی بچی سے بڑے ہونے کے بعد وطی کرلی تو دودھ پلانے والی اپنے شوہر پر حرام ہوجائے گی خواه دودھ پلانے والی کو اس شوہر سے دودھ اترا ہويا کسی Read More …