About us

میناراسلامی ( Mislami.com ) یہ ایک اسلامک ویب سائٹ ہے جو مسلک اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کی نگرانی میں چل رہا ہے اس ویب سائٹ کا مقصد اسلامی تعلیمات کو عام کرنا، لوگوں تک صحیح اسلام پہونچانا، علمی مواد جمع کرنا اور ایک آن لائن بیسک ( Basic) اسلامی کورس تیارکرنا اور اسے اردو، ہندی، انگلش اور دیگر زبانوں میں ویڈیوز، آڈیوز، اور ای بک ( Ebook ) کی شکل میں شائع کرنا اور ایک ایسا سسٹم تیار کرنا جس سے مسلک اہل سنت والجماعت کی ویب سائٹس کو ویری فائی ( Verify ) کیا جائے اور غیر اسلامی اور عقائد باطلہ پر مشتمل مثلاً قادیانی یہودی وغیرہ کے ویب سائٹس سے بچا جائے جو اچھے اچھے ناموں کے ذریعے سے ہمارے درمیان گھس بیٹھے ہیں ہمارے ایمان کو اچک لینے اور سینے سے نکال کر باہر پھینک دینے کے لئے تیار بیٹھے ہیں اور انجانے میں ہم ان کے ویب سائٹس پر جارہے ہیں اپنے ایمان کو کمزور کر رہے ہیں۔ دعا فرمائیے کہ اللہ رب العزت ہمیں اپنے حفظ امان میں رکھے خاتمہ بالخیر نصیب فرمائے اور اس کام کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین

اپیل: آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کی تعمیر وترقی میں ہر شخص ضرور حصہ لیں اور زیادہ سے زیادہ تعاون کریں ۔ آپ حضرات کے امدادی رقم کا حساب آن لائن شیٹ ( Sheet ) پر رکھا جائے گا۔ ان شاءاللہ عزوجل

رابطہ نمبر و میل آئی ڈی:

Mobile No: +919557237119
Gmail id:

بانی وناظم : محمد عبیداللہ غازی القاسمی۔ گوموہ، دھنباد، جھارکھنڈ، انڈیا

معاونین حضرات:

مفتی زکریّا صاحب اچلپوری

مفتی ثاقب صاحب قاسمی۔ استاذ حدیث وفقہ مدسہ عربیہ حفظ القرآن جمال پورہ مالیر کوٹلہ

مشاورتی ممبران:

مولانا نعیم الدین صاحب قاسمی

پروفیسر سکندر صاحب پی این ایم ( PNM ) کالیج گوموہ، دھنباد، جھارکھنڈ

مفتی زکریّا صاحب اچلپوری
مفتی ثاقب صاحب قاسمی
عبد الحمید صاحب قاسمی


ممبران :
محمد عبیداللہ غازی القاسمی
مولانا نعیم الدین صاحب قاسمی
مفتی محمد زکریا صاحب اچلپوری
مفتی محمد ثاقب صاحب قاسمی
پروفیسر سکندر صاحب
ظفر احمد خان صاحب ندوی
عبد الواحد صاحب مظفر نگری
شرف الدین عظیم صاحب قاسمی الاعظمی
ہدایت اللہ صاحب قاسمی

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں