قرآن کورس

خوشخبری

{ قرآن کورس }

انتہائی مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آن لائن قرآن کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے جس میں آپ حضرات کو قرآن کریم پڑھنا سکھایا جائے گا اپنا اور اپنے بچوں کا داخلہ کروا کر دونوں جہاں میں کامیابی حاصل کریں ۔

خواہشمند حضرات 25/ جون تک داخلہ کروالیں، تاکہ کلاس جلد از جلد شروع کیا جا سکے۔

داخلہ کروانے کے لئے درج ذیل نمبر پر یا میل آئی ڈی پر رابطہ کریں۔

9557237119

gazi6465@gmail.com

{ ضروری معلومات }

1. کلاس ویڈیو کالنگ ایپ زوم (Zoom) وغیرہ کے ذریعے سے دی جائے گی۔

2. لڑکے اور لڑکیوں کا الگ الگ کلاس ہوگا۔

3. ان بچوں اور بچیوں کا داخلہ کروائیں جو کم سے کم حروف کو اچھی طرح پہچانتے ہوں یا وہ اتنا سمجھ دار ہوں کہ جلد ازجلد حروف کو اچھی طرح پہچان سکیں

4. داخلہ فیس 💯 روپئے ہوگا۔

5. ماہانہ فیس 💯 روپئے ہوگا جو اڈوانس لیا جائے گا۔

6. واضح رہے کہ یہ فیس خواہشمند کی دلچسپی اور حاضری کو یقینی بنانے کے لئے ہے، پہلے مہنے کی فیس نہیں لی جائیگی، پہلے مہینے میں پڑھائی مفت ہوگی۔

محمد عبیداللہ غازی القاسمی

مدرس: مدرسہ اشرفیہ قاسم العلوم مدنی نگر گوموہ، دھنباد، جھارکھنڈ، انڈیا

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں
سوشل میڈیا پر شیئر کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے