آن لائن درس نظامی کورس

خوشخبری

طلبۂ مدارس متوجہ ہوں

{ آن لائن درس نظامی کورس }

انتہائی خوشی ومسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آن لائن درس نظامی کلاس کا آغاز کیا جا رہا ہے جس میں آپ حضرات اول/ دوم/سوم میں داخلہ لیکر آن لائن کلاس کرسکتے ہیں اور اپنی پڑھائی جاری رکھ سکتے ہیں۔

خواہشمند حضرات 30/ جون تک داخلہ کروالیں، تاکہ کلاس جلد از جلد شروع کیا جا سکے۔

داخلہ کروانے کے لئے درج ذیل نمبر یا میل آئی ڈی پر رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر:

9557237119

gazi6465@gmail.com

{ ضروری معلومات }

1. آدھار کارڈ مع فوٹو، اس سے قبل جس مدرسے میں پڑھتے تھے اس کا مکمل ڈیٹیل، تصدیق نامہ ، شناختی کارڈ وغیرہ اگر ہوتو، اور موبائل نمبر و ای میل آئی ڈی، واٹس ایپ نمبر یا میل ایڈریس پر ارسال کریں۔

2. کلاس ویڈیو کالنگ ایپ زوم (Zoom) وغیرہ کے ذریعے سے دی جائے گی۔

3. داخلہ فیس 💯 روپئے ہوگا۔

4. ماہانہ فیس 💯 روپئے ہوگا جو اڈوانس لیا جائے گا۔

5. واضح رہے کہ یہ فیس خواہشمند کی دلچسپی اور حاضری کو یقینی بنانے کے لئے ہے، پہلے مہنے کی فیس نہیں لی جائیگی، پہلے مہینے میں پڑھائی مفت ہوگی۔

نوٹ: سال میں دو امتحانات ہونگے سالانہ امتحان میں کامیابی پر تصدیق نامہ اور انعام بھی دیئے جائیں گے۔

محمد عبیداللہ غازی القاسمی

مدرس: مدرسہ اشرفیہ قاسم العلوم مدنی نگر گوموہ، دھنباد، جھارکھنڈ، انڈیا

9557237119

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں
سوشل میڈیا پر شیئر کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے