دران سال اضافہ شدہ رقم نصاب میں شامل ہوگی

🌻 *تاریخ* 🌻
_*☪ 5 شعبان المعظم١٤٤١ھ*_
_*🔆 31 مارچ2020*_
🌤 بروز۔ *منگل*
📓 *مسٸلہ* 📙
✒ اضافی شدہ رقم نصاب میں شامل ہوگی۔
📙 دوران سال نصاب میں جس قدر اضافہ ہو ان سب پراخیر سال میں زکوۃ واجب ہوگی
یعنی جس دن سال پورا ہو اس دن کا بینس دیکھا جائے گا اورکل پر زکوۃ واجب ہوگی)۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
📚 وأماالمستفاد في أثناء الحول فيضم إلى مجانسه ویز کی بتمام الحول الأصلي.(مراقی الفلاح ۳۸۹، هندية ۱۷۵/۱ 📚
حدیث النبیﷺ۔۔وَعَنْ نُعَيْمِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلَيْنِ جَاءَا مِنْ عِنْدِ مُسَيْلِمَةَ: «أَمَّا وَاللَّهِ لَوْلَا أَنَّ الرُّسُلَ لَا تُقْتَلُ لَضَرَبْتُ أَعْنَاقَكُمَا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد
حضرت نعیم بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مسیلمہ (کذاب) کی طرف سے آئے ہوئے دو آدمیوں سے فرمایا :’’ اللہ کی قسم ! اگر قاصدوں کو قتل کرنا روا ہوتا تو میں تمہاری گردنیں اڑا دیتا ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ احمد و ابوداؤد ۔
أوکماقال النبی ﷺ۔
(مشکوةشریف حدیث نمبر ٣٩٨٢)
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں
سوشل میڈیا پر شیئر کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے