قربانی کا جانور خریدنے کے بعد عيب دار ہوگیا

قربانی کا جانور جب خریدا گیا تو صحیح سالم تھا لیکن بعد میں عیب دار ہوگیا تو اس کی قربانی کا حکم یہ ہے کہ اگر وہ شخص مالدار ہے تو اس پر دوسرے جانور کی قربانی لازم ہے اور اگر وہ غریب ہے تو پھر وہی جانور اس کے لیے کافی ہے دوسرا جانور قربان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 471 بدایع الصناع جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 216
ناقلہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے