بچوں کی گڑیا اور بھالو کھلونوں کا حکم

اگر گڑیا اور بھالو وغیرہ جان دار  کی صورت والے ہوں ، یا ان میں جان دار کی تصویر ہو  (جیساکہ عموماً  گڑیا اور بھالو ہوتے ہیں )تو ایسے کھلونے بنانا، گھر یا دکان میں رکھنا، ان کی تجارت کرنا، اور بچوں کو دینا سب ناجائز ہے۔ اور اگر وہ جان دار کی صورت والے نہ ہوں تو مضائقہ نہیں ہے.
۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں
سوشل میڈیا پر شیئر کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے